حنوط (میت کی خوشبو) - اہل تعبیر
Topic: حنوط (میت کی خوشبو)
حضرت ابراہیم کرمانی نے فرمایا ہے کہ حنوط سونگھنا لوگوں کی بڑی تعریف ہے۔ کیونکہ بعض اہل تعبیر نے فرمایا ہے کہ حنوط کے اندازے پر اہل میت کی نیک نامی ہے۔