D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

حلوا - حضرت جعفر صادق

Topic: حلوا

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں حلوہ بہت سا مال اور دین خالص ہے۔ اور حلوے کا ایک لقمہ خواب میں فرزند کو بوسہ دینا ہے، اور میوہ جات والے حلوے کا ایک نوالہ اچھا ہے اور جس حلوے میں کہ مغز بادام یا مغز اخروٹ ہے اس کی تاویل منفعت ہے جو اس کو بخیل سے پہنچے گی۔