D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

حقنه - حضرت جعفر صادق

Topic: حقنه

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کو حقنہ کیا گیا ہے اور اس نے اس سے رنج دیکھا ہے تو یہ اس کی بد حالی کی دلیل ہے۔ اگر اس کے خلاف دیکھے تو خبر و منفعت پائے گا۔