D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

ں کی ملک - حضرت جابر مغربی

Topic: ں کی ملک

مضبوط حصار میں ہے حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ مضبوط حص ہے۔ تو دلیل ہے کہ شر دشمن سے امن میں رہے گا اور اگر دیکھے کہ حصار سے نکلا ہے تو پہلے کے خلاف ہے۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر اپنے آپ کو حصار میں دیکھے تو دلیل ہے کہ نعمت اور روزی اس پر فراخ ہو گی۔ اگر اس کے خلاف دیکھے تو احوال کی تباہی اور کاروبار کے بند ہونے کے دلیل ہے۔