D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

حج گزاردن (حج کرنا) - حضرت جعفر صادق

Topic: حج گزاردن (حج کرنا)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں حج کرنا سات وجہ پر ہے۔ اول نکاح کرنا۔ دوم کنیز خریدنا۔ سوم عادل بادشاہ کی زیارت کرنا۔ چہارم نیکی۔ پنجم نیک کام کی کوشش کرنا۔ ششم ثواب کی اجرت پانا۔ ہفتم اہل علم کی صحبت میں جاتا۔