D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

ہمسر - General

Topic: ہمسر

قلعی کا خواب میں دیکھنا۔ تین وجہوں پر مبنی ہوتا ہے۔ اول نفع۔ دوم خدمت گار سوم گھر کا اسباب۔ خواب میں امرود کا کھانا پانچ و جموں پر مبنی ہوتا ہے۔ اول مال حلال دوم تو نگری سوم عورت چهارم مراد کا پانا۔ پنجم نفع حاصل ہونا۔ حضرت امام ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ کے اقوال حضرت امام کرمانی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی کو یہ خواب آوے کہ کوئی شخص اس کے گھر سے سرہانہ لیکر دوسرے گھر میں گیا ہے تو اس کی تعبیر یہ ہے کہ کوئی شخص اس کی عورت یا لونڈی کو اغواء کرنا چاہتا ہے اور وہ ان کے درپے ہے۔ پتھر یا چونے کی سیڑھی پر چلنا اس بات کی نشانی ہے کہ خواب والا قدر و منزلت اور شرف و بزرگی حاصل کرے گا اور اگر خواب والے نے اپنے آپ کو دیکھا ہے کہ وہ آسمان پر چلا گیا ہے اور پھر واپس نہیں آیا تو یہ اس بات کی علامت ہے کہ اس کی اجل (موت) قریب آگئی ہے اور اگر واپس آگیا ہے تو یہ سمجھنا چاہیے کہ صاحب خواب سخت بیماری میں مبتلا ہو گا۔ لیکن آخر کار شفایاب ہو جائے گا۔