. ہوتا ہے۔ - حضرت ابن سیرین
Topic: . ہوتا ہے۔
دن کے وقت سے زیادہ نزدیک ہوا وہ نزدیک ہو اور خواب درست ہوتا ہے اور نتیجہ جلد تر جلد تر ظہور حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ خواب کی دو قسمیں ہیں۔ اول خواب حکم جو کہ درست ہوتا ہے۔ دوم اضغاث و احلام۔ اور وہ خواب پریشان اور پراگندہ ہوتے ہیں اور اضغاث گھاس کے کھلے مٹھوں کو کہتے ہیں۔ یعنی جس طرح گھاس کے تنکے باغوں میں متفرق اور پریشان ہوتے ہیں۔ اسی طرح اضغاث اور اسلام بھی پراکندن کرتے ہیں۔ پھر اضغاث و اعلام پراگندہ خواب تین طرح کے ہوتے ہیں۔ (۱) بعض غلبہ طبیعت و ہوا سے (۲) بعض نمائش . شیطانی سے (۳) بعض نفسانی باتوں ہے۔ یہ تینوں قسمیں ردی اور غیر صحیح ہوتی ہیں۔