D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

ا - حضرت ابن سیرین

Topic: ا

رحمتہ اللہ فرماتے ہیں کہ علم تا (۳) حضرت ابن سیرین رحمتہ علوم میں یہ فرق ہے کہ علم کا طالب اس علم علم تعبیر اور دیگر علوم میں کے اصول کے خلاف نہیں کر سکتا اور اس کا قیاس قاتل تعبیر نہیں ہوتا اور اس کو تعبیر کا طریقہ معلوم نہیں ہو سکم یہ علم ایسا نازک ہے کہ اس کے اصول ایک حالت پر قائم نہیں رہتے۔ کیونکہ لوگوں کے حالات بدلتے رہتے ہیں۔ بموجب ان کی شکل و شباہت اور صفت و دیانت اور ہمت و اعتقاد کے۔ اوقات کے اختلاف سے بھی اس علم میں تبدیلی واقع ہو جاتی ہے۔ کیونکہ کسی وقت تو تعبیر مثل اور اصل کے ساتھ کرنی پڑتی ہے اور کسی وقت اس کی ضد اور نقیض کے ساتھ کی جاتی ہے ، کبھی خواب درست ہوتا ہے اور کبھی نادرست اس قول سے بھی یہ بات بخوبی ثابت ہو چکی کہ یہ علم بڑا ہی لطیف اور نازک ہے اور یہ اظہر امن الشمس ہے کہ نازک چیز اعلی و افضل ہی ہوا کرتی ہے۔ کن کن لوگوں سے تعبیر خواب پوچھنا منع ہے؟ حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ چار قسم کے لوگوں سے تعبیر خواب پوچھنا نا جائز ہے : ) بے دین لوگوں سے جو شریعت کے پابند نہ ہوں۔ (کیونکہ تعبیر خواب نیک اور بابرکت لوگوں سے پوچھنی چاہیے اور بے دین لوگ خدا کی نافرمانی کے باعث راندہ درگاہ الہی ہوتے ہیں۔ ان میں خیر و برکت کہاں؟