نہ کہو۔" - General
Topic: نہ کہو۔"
اس کو ترنزی نے روایت کیا اور ابو داؤد کی روایت کے یہ الفاظ ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ اپنا خواب کسی دوست یا زی رائے کے سوا کسی سے نہ کہو۔" اسوہ نبوی اور آئمہ مساجد کا فرض سمرة بن جندب سے مروی ہے کہ حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نماز صبح کے بعد عموما " صحابہ سے دریافت. فرماتے کہ تم میں سے کس کس نے کوئی خواب دیکھا ہے؟ اگر کسی نے کوئی خواب دیکھا ہوتا تو وہ بیان کرتا اور حضرت مخبر صادق صلی اللہ علیہ وسلم اس کی تعبیر بیان فرماتے۔ (رواہ البخاری)۔ امام محی الدین نووی فرماتے ہیں کہ اس حدیث سے اس بات کا استحباب ثابت ہوتا ہے کہ امام مسجھ نماز صبح کے بعد مقتدیوں کی طرف متوجہ ہوا کرے اور ان کے خواب سن کر تعبیر بتائیں۔ کیونکہ شروع دن میں انسان صحیح الدمان