خواب کے اقسام - General
Topic: خواب کے اقسام
امام محمد بن سیرین نے فرمایا ہے کہ خواب تین طرح کے ہوتے ہیں۔ ایک تو حدیث نفس (ولی خیالات کے انعکاس) دوسرے تخویف شیطان تیرے مبشرات خداوندی اس تقسیم سے ظاہر ہے کہ خواب کے تمام اقسام صحیح قابل تعبیر اور درخور التفات نہیں ہوتے۔ بلکہ تعبیر اور اعتبار کے لائق خواب کی وہی قسم ہے جو حق تعالے کی طرف سے بشارت و اعلام ہو۔ حدیث نفس کی مثال یہ ہے کہ کوئی شخص ایک کام یا حرفہ کرتا ہے۔ وہ خواب میں بھی عموما" وہی چیزیں دیکھے گا۔ جن میں دن بھر منہمک رہتا ہے یا کوئی عاشق محروم الوصل جو ہر وقت اپنے محبوب کی یاد اور خیال میں متفرق رہتا ہے۔ وہ خواب میں بھی عموما" وہی چیزیں دیکھے گا۔ جن میں دن بھی منہمک رہتا ہے یا کوئی عاشق محروم الوصال جو ہر وقت اپنے محبوب کی یاد اور خیال میں متفرق رہتا ہے۔ وہ خواب میں بھی عموما" اس کو دیکھتا ہے۔ سچا خواب اس لئے دکھایا جاتا ہے کہ بندہ محظوظ ہو اور طلب حق اور محبت الہی میں اور زیادہ سرگرم کار ہو۔ ایسا خواب قاتل تعبیر ہے اور اسی پر بڑے بڑے اہم نتائج مرتب ہوتے ہیں۔ خواب پر صدق مقال کا اثر اکل حلال اور صدق مقال کو بچے خواب میں بڑا دخل ہے۔ اس لئے جو حضرت متوحش قسم کے خواب دیکھنے کے عادی ہوں۔ انہیں اپنی اخلاقی حالت کا جائزہ لینا چاہیے۔ خصوصا" حرام یا مشتبہ غذا غیبت اور کذب بیانی سے قطعا" دہ راست ہے، اس کا