شیطانی تصرف - General
Topic: شیطانی تصرف
احادیث متذکرہ صدر سے معلوم ہوا کہ بہت سے خواب شیطانی القاء سے ہوتے ہیں۔ چنانچہ متوحش قسم کے جملہ خواب مثلا یہ دیکھنا کہ سرکٹ گیا یا کسی کو قتل کر دیا گیا۔ اسی قبیل ۔ کو قتل کر دیا گیا، اسی قبیل سے ہیں۔ احتلام بھی شیطانی اثر سے ہوتا ہے اور اس سے جنود ابلیس کی یہ فرض ہوتی ہے کہ مومن کو غسل و طہارت کی زحمت میں ڈالے یا حاجت محسن کے ذریعے سے نماز فجر کے بروقت پڑھنے میں خلل انداز ہو۔ لیکن یاد رہے کہ شیاطین متوحش خواب دکھا کر مومن کو ہر طرح سے پریشان کر سکتا ہے۔ مگر یہ بات اس کی قدرت سے باہر ہے کہ حضرت ختم المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم کی وضع و ہیئت اختیار کر کے کسی مومن کو خواب میں