D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

رویاء صالحہ کی اہمیت - General

Topic: رویاء صالحہ کی اہمیت

بچے خواب کی اہمیت اس حقیقت سے بھی ظاہر ہے کہ وحی الہی میں سب سے پہلی چیز جس سے حضور سرور دو جہان علیہ الصلوۃ والسلام کو سابقہ پڑا وہ بچے خواب تھے۔ ان ایام میں حضور جو خواب بھی دیکھتے اس کی تعبیر صبح صادق کی مانند بالکل آشکارا ہوتی تھی۔ ان حالات کے بعد آپ کا میلان طبع تبتل و انقطاع کی طرف ہوا اور آپ غار حرا میں خلوت گزین ہو گئے۔ (رواہ البخاری و مسلم) بچے خواب کی فضیلت اس امر سے بھی ظاہر ہے کہ اسے جزو نبوت کہا گیا ہے۔ چنانچہ مروی ہے : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ الرُّوهَا الصَّالِحَتْهُ جُزْءٌ مِنْ سِهِ وَارْمِيْنَ جُزْءً مِنَ