D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

سچا خواب - General

Topic: سچا خواب

سید کائنات صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں : لَمْ يَبْنِ مِنَ النُّبُوَّةِ إِلَّا الْمُبَشِّرَاتُ قَالُوْاوَ ما الْمُبَشِّرَاتُ قَالَ الرُّونَاءَ الصَّالِحَتَهُ (رواه البخاري عن أبي هريرة ) بشارتوں سے کیا مراد ہے؟ آپ نے فرمایا۔ اس حدیث سے ثابت ہوا کہ اب خواب کے سوا اہل ایمان کے پاس کوئی ایسی چیز باقی نہیں جس سے مستقبل کے حالات منکشف ہو سکیں۔ غرض جس طرح ابر وجود باران پر دلالت کرتا ہے، اسی طرح بچے خواب مستقبل کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔