جولاہا - حضرت ابن سیرین
Topic: جولاہا
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں جولاہا مرد مسافر یا قاصد ہے جو جہان میں گھومتا ہے۔ اگر دیکھے کہ جولاہا کپڑا بنتا ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس کا کسی کے ساتھ دنگہ فساد ہو گا۔ کیونکہ کپڑا بننے کی تاویل لڑائی جھگڑا ہے۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ کپڑوں کا بننا اور چیزوں کے بٹنے کا بیان حرف با میں ہو چکا ہے) اگر خواب میں دیکھے کہ کپڑا سارا بن لیا ہے۔ دلیل ہے کہ غمناک ہو گا۔