D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

جوشن (لوہے کا کرتہ) - حضرت جعفر صادق

Topic: جوشن (لوہے کا کرتہ)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں جوشن کا دیکھنا چھ وجہ پر ہے : اول بزرگی۔ دوم پناہ۔ سوم قوت چهارم مال پنجم زندگانی ششم دین کی زیادتی۔ خواب میں جوشن مونس و غمخوار ہے۔