D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

چوپ (لکڑی) - General

Topic: چوپ (لکڑی)

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں لکڑی کا دیکھنا نفاق ہے۔ اگر کوئی بیگانہ اس کو دے اور اس سے نفاق کرے گا۔ اور ٹیڑھی لکڑی خواب میں دیکھنا۔ اس کی تاویل سیدھی لکڑی کے مطابق ہے۔ اور اگر ٹیڑھی لکڑی جلانے کے قابل دیکھے تو یہ مرد منافق اور جھوٹ بولنے والا ہے۔