جوان شدن (جوان ہونا) - حضرت ابن سیرین
Topic: جوان شدن (جوان ہونا)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ جوان ہوا ہے اور سفید بال سیاہ ہو گئے ہیں۔ تو دلیل ہے کہ کمینہ ہو گا۔ اور اگر نامعلوم جوان کو دیکھے۔ دلیل ہے کہ دشمن سے ذلت دیکھے گا اور اس کی مراد پوری نہ ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ جوان بوڑھا ہو گیا ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس کی حرمت زیادہ ہو گی۔ عورتیں بھی اس خواب میں مردوں کے برابر ہیں۔