D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

چنگ زدن (ساز بجانا) - حضرت جابر مغربی

Topic: چنگ زدن (ساز بجانا)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی بیماری میں دیکھے کہ ساز بجاتا ہے۔ تو یہ اس کی وفات کی دلیل ہے۔