D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

جنب بودن ناپاک ہوتا) - اہل تعبیر

Topic: جنب بودن ناپاک ہوتا)

بعض اہل تعبیر نے اگر کوئی خواب میں اپنے آپ کو جنبی دیکھے تو دلیل ہے کہ حرام میں حیران و پریشان ہو گا۔ اور بعض بیان کیا ہے کہ سفر کرے گا اور دنیا کی مراد پائے گا اور اس کا کام تباہ ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ غسل جنابت کیا ہے اور لباس پر لباس پہنا ہے۔ تو دلیل ہے کہ آخر کار کام سے نجات کام تباہ ہو گا۔ اور اگر تمام ہو کر بیٹھا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا کام تمام نہ ہو گا۔ یعنی پورا نہ ہو گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں اپنے آپ کو جنبی اور برہنہ دیکھے تو دلیل ہے کہ اپنے کام میں حیران اور عاجز ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ حمام میں غسل کیا ہے اور نکل کر پاکیزہ لباس پہنا ہے۔ تو دلیل ہے کہ حق تعالیٰ کی طرف رجوع کرے گا اور توبہ کرے گا۔