D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

جنازه - حضرت جعفر صادق

Topic: جنازه

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ جنازہ خواب میں تین وجہ پر ہے : اول بزرگی۔ دوم ولایت سوم عزت و مرتبہ اور رفعت