D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

چشمہ - حضرت جابر مغربی

Topic: چشمہ

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چشمہ کا پانی صاحب خواب کی عمر پر دلیل ہے خاص کر اگر پانی میں ہاتھ مارا ہے تو چشمہ کے مطابق عمر ہو گی اور کھڑا پانی جاری پانی سے تاویل میں کمزور ہے۔