جزع (کوڑی) - حضرت جابر مغربی
Topic: جزع (کوڑی)
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ کوڑی سفید روشن کا دیکھنا دلیل ہے کہ پارسا با امانت اور خوبصورت عورت کرنے گا۔ اور اگر دیکھے کہ کوئی سیاہ اور تیرہ ہے تو اس کی تاویل پہلے خواب کے بر عکس ہے۔