D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

چرک (میل) - حضرت ابن سیرین

Topic: چرک (میل)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ جو کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کا کپڑا میلا ہے تو دلیل ہے کہ کام خراب ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا کپڑا میل سے یا کسی اور چیز سے آلودہ ہے۔ تو سے یا یہ اس کے دین اور دنیا کی تباہی کی دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے کپڑے کی میل مردوں کی وجہ سے ہے۔ تو یہ دین کے فساد اور صلاح دنیا کی دلیل ہے۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں جسم اور سر پر میل میل دیکھنا غم اندوہ ہے اور خواب میں جسم پر میل دیکھنا پر کسی طرح کی خیر و منفعت کی دلیل نہیں ہے۔