چراغ - حضرت جعفر صادق
Topic: چراغ
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں چراغ کا دیکھنا چودہ وجہ پر ہے : اول بادشاہ دوم قاضی۔ سوم فرزند - چهارم - عروی پنجم ولایت ششم سرائے۔ ہفتم سردار - ہشتم شادی نہم علم۔ وہم تو انگری۔ یازدهم میش خوش دوازدهم کنیزک سیزدهم منفعت چہار دہم جیسا دیکھا اسی طرح ہو گا۔ چراغ پایہ (چوکھٹ جس پر چراغ رکھتے ہیں )