جامہ (کپڑا - لباس) - اہل تعبیر
Topic: جامہ (کپڑا - لباس)
اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ خواب میں جامعہ سیاہ بادشاہ کے لئے اچھا اور رعیت کے لئے برا ہے۔ اور ا دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کو عیال کے باعث غم و اندوہ اور مصیبت پہنچے گی۔ اور اگر دیکھے کہ اس اگر جامہ خواب کو نیلا دیکھے تو کے خواب کا کپڑا گندہ اور پھٹا ہوا ہے۔ نہ ر پھٹا ہوا ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس کی عورت گندی، میلی، پلید اور ناموافق ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا جامہ خواب میں ضائع یا چوری ہو گیا ہے تو دلیل ہے کہ عورت کو طلاق دے گا۔ یا اس سے مفارقت کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا جامہ خواب جل گیا ہے یا چوری ہو گیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا عیال مرے گا۔