D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

جام (پیالہ) - General

Topic: جام (پیالہ)

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ اللہ : تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ پیالہ پانی سے پر یا یا گلاب سے پر پکڑا ہے یا اس کو کسی نے دیا ہے اور اس اور اس نے پیا ہے۔ تو دلیل ہے کہ عورت کرے گا یا کنیز خریدے گا کہ اس سے پار سا لڑکا پیدا ہو گا اور اس سے راحت دیکھے گا۔ اور اگر دیکھے کہ پانی پیالہ سے گرا اور پیالہ رہا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا فرزند مرے گا اور عورت بچے گی۔ اور اگر پیالہ ٹوٹا اور پانی گرا تو عورت اور فرزند دونوں کی موت کی دلیل ہے۔