جادو کردن (جادو کرنا) - حضرت ابن سیرین
Topic: جادو کردن (جادو کرنا)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں جادو کرنا کار باطل ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ وہ جادو کرتا ہے تو دلیل ہے کہ بے ہودہ اور باطل کام کرے گا۔ اور بعض اہل تدبیر کے نزدیک جس کے لئے جادو کیا جائے اس کو فتنہ ہے۔