تفشله (پخته مور) - حضرت ابن سیرین
Topic: تفشله (پخته مور)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ پکے ہوئے مسور کھاتا ہے تو دلیل ہے کہ غم و اندوہ کھائے گا یا اس کا کسی کے ساتھ جھگڑا ہو گا۔ اس باعث سے رنجور ہو گا۔ حاصل یہ ہے کہ مسور کھانے میں خیر و منفعت نہیں ہے۔