تغار (بڑا تھال تغاری) - General
Topic: تغار (بڑا تھال تغاری)
خواب میں تغار کا دیکھنا عملنسار اور صالح عورت ہے جو گھر کو درست رکھتی ہے اور لوگوں کو بہتری کی راہ سکھاتی ہے اور شر اور فساد سے توبہ کرتی ہے۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس کا تغایر ٹوٹ گیا ہے یا ضائع ہو گیا ہے تو دلیل ہے کہ وہ عورت اس سے جدا ہو گی یا دنیا سے رحلت کرے گی۔ اور بعض اہل التعبير کے نزدیک تغار کنیز اور خادمہ ہے۔