D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

ترشیها (کھٹائیاں) - حضرت ابن سیرین

Topic: ترشیها (کھٹائیاں)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ترشی کا کھانا خاص کر ترش میوؤں کا کھانا اندیشہ و غم ہے۔ اور اگر دیکھے کہ کسی نے اس کو ترش چیز دی ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس کے باعث دوسرے کو غم و اندوہ پہنچے گا۔ حاصل یہ ہے کہ ترش چیزوں کے کھانے میں بھلائی نہیں ہے۔