D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

ترسانی (عیسائی) - حضرت جابر مغربی

Topic: ترسانی (عیسائی)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی کسی ترسائی کو دیکھے تو اس پر فتح پائے گا۔ کیونکہ ترسا نصرانی ہے۔ اور نصرانی نصرت سے مشتق ہے اور اگر عیسائی دیکھے کہ مسلمان ہو گیا ہے تو دلیل ہے کہ وہ مسلمان ہو گا یا مرے گا۔