D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

تذرو (چکور) - حضرت جابر مغربی

Topic: تذرو (چکور)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ چکور خواب میں پارسا با جمال اور دولت مند عورت ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے چکور پائی ہے یا پکڑی ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس صفت کی عورت کرے گا جس کا ہم نے اوپر بیان کیا ہے۔ اور اگر کوئی دیکھے کہ چکور اس کی گود میں گری ہے اور سو گئی ہے۔ تو دلیل ہے کہ کوئی اس کے عیال سے سرو کار کریگا اور قریب دے گا۔