D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

تبهره (طبله) - اہل تعبیر

Topic: تبهره (طبله)

تو غم و اندوہ اور مصیبت پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ صرف بجاتا ہے۔ تو دلیل ہے کہ کار باطل اور بیہودہ بات کہے گا کہ جس کے باعث مشہور ہو جائے گا۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ خواب میں طبلہ اچھی آواز اور بے ہودہ ہے۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ طبلہ بجاتا ہے تو دلیل ہے کہ بیہودہ کام کرے گا کہ جس کی کچھ اصل نہ ہو گی اور لوگوں کے ساتھ جھوٹا وعدہ کرنے گا۔