D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

تابستان (موسم گرما) - حضرت ابن سیرین

Topic: تابستان (موسم گرما)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ گرمی کا خواب میں دیکھنا بادشاہ سخت ہے۔ اگر خواب میں موسم گرما کو وقت پر دیکھنا نہایت عمدہ ہے۔ موسم گرما کو دیکھے کہ لوگوں کو اس سے نقصان پہنچ رہا ہے تو دلیل ہے کہ ملک والوں کو بادشاہ سے خیر و صلاح ہو گی۔ یا اللہ تعالی علیہ نے کیا ہے کہ آر ک کی ان خوا میں انسان کو وقت پر اس طرح حضرت ابراہیم که ابراهیم کرمانی رحمتہ دیکھے کہ جہان خوش ہے اور درخت میوؤں سے لدے ہوئے ہیں۔ تو دلیل ہے کہ اس کی عزت اور دولت زیادہ ہو گی اور اس کا کام مراد کو پہنچے گا اور عام آدمی کا خواب میں بادشاہ کو دیکھنا بادشاہ سے قوت اور مدد پاتا ہے اور اگر موسم گرما کو کوئی شخص بے وقت دیکھے تو پھر اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔