بے ہوشی - General
Topic: بے ہوشی
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ بے ہوش ہو گیا ہے اور اس کی عقل زائل ہو گئی ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس کو ایسا کام در پیش آئے گا کہ اس میں وہ حیران و پریشان ہو گا لیکن آخر کار اس کا نتیجہ بہتر ہو گا۔