بے ہوشی - حضرت جعفر صادق
Topic: بے ہوشی
حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں باغ کا دیکھنا سات وجہ پر ہے۔ اول خوب صورت عورت۔ دوم فرزند اور نیک عورت سوم عیش خوش چهارم مال پنجم بلندی۔ ششم شادی۔ ہفتم کنیزک۔ اور باغ کو خواب میں دیکھنے والا عورت کو قائم کرنے والا ہے۔ اور اگر دیکھے کہ باغبانی کرتا ہے تو دلیل ہے کہ مالدار عورت کرے گا اور اس کے شغل میں مشغول ہو گا اور سب طرح کی موافقت کرے گا۔