کرتا ہے۔ - اہل تعبیر
Topic: کرتا ہے۔
اور بعض اہل تعبیر کہتے ہیں کہ کدال خواب میں ایسا کام ہے جس سے رنج اور تکلیف ہوتی ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس کدال ہے اور اس سے کوئی کام کرتا ہے تو اس سے دلیل ہے کہ وہ کام تمام ہو گا اور اگر اس سے کوئی کام نہیں کرتا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا کام نا تمام رہے گا۔