D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

پیشه (هنر) - حضرت ابن سیرین

Topic: پیشه (هنر)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں اپنا پیشہ چھوڑ کر دوسرے پیشہ میں " جو اس سے بہتر ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا کام اور حال بہتر ہو گا اور کام اور کسب میں ترقی ہو گی۔ اور اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ طرح طرح کے کسب کرتا ہے۔ اگر یہ کسب اچھے ہیں تو خیر اور نیکی کی دلیل ہیں۔ اور اگر برے ہیں تو شر اور برائی کی دلیل ہیں۔ اور اگر دیکھے کہ بعض پیشے بد کر رہا ہے اور بعض اچھے ہیں تو جو طاقتور ہیں ان کے مطابق تاویل ہو گی۔