D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

پیشانی (ماتھا) - حضرت جعفر صادق

Topic: پیشانی (ماتھا)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ پیشانی کا خواب میں دیکھنا چھ وجہ پر ہے : اول مرتبہ وعزت دوم عظمت و بزرگی سوم فرزند تو نگر - چهارم معیشت پنجم ریاست ششم جو دو بخشش۔