D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

پیسی (برص - ابلق) - حضرت جابر مغربی

Topic: پیسی (برص - ابلق)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس کی صحبت مبروص مصلح ہے تو دلیل ہے گی ۹۸ مفید اور اور اگر من آدمی کے ساتھ ہوتی ہے۔ اگر وہ پارسا اور مصلح ہے تو دلیل ہے کہ اس کو آخرت کا نفع حاصل ہو گی اور بخیل ہے تو دلیل ہے کہ اس کو حرام سے نفع پہنچے گا۔