D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

پیروزه (فیروزه) - حضرت ابن سیرین

Topic: پیروزه (فیروزه)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں فیروزہ دیکھنا فتح، قوت اور مراد حاصل ہونے کی دلیل ہے۔ اور اگر کوئی شخص دیکھے کہ اس سے فیروزہ ضائع ہو گیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی مراد پوری نہ ہو گی۔