پیروزه (فیروزه) - حضرت جابر مغربی
Topic: پیروزه (فیروزه)
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس بہت سے فیروزے ہیں تو اس سے دلیل ہے کہ اس قدر مال حاصل کرے گا اور شرف اور بزرگی پائے گا۔