D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

میل ساختن پل بنانا) - حضرت جعفر صادق

Topic: میل ساختن پل بنانا)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں پل چار وجہ پر ہے : اول مرد ہے کہ سب کے کام آتا ہے اور سب کی حاجتیں پوری کرتا ہے۔ دوم بادشاہ سوم نیکی اور مطلب پانا۔ چہارم بہت سا مال حاصل کرنا۔ اور اگر دیکھے کہ پل خراب ہوا اور گرا تو بادشاہ کی حالت اور اس کے ملک کے تباہ و برباد ہونے کی دلیل ہے۔ بوم (الو) الو خواب میں دیکھنا چور تابکار مفسد اور حاسد ہے۔ اگر دیکھے)