D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

بو تیمار (بگلا) - حضرت ابن سیرین

Topic: بو تیمار (بگلا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بگلا روزی اور مال حلال ہوتا ہے جو عورت کی طرف سے ملتا ہے۔ اور اگر دیکھے کہ بگلا پکڑا یا اس کو کسی نے دیا تو دلیل ہے کہ اس قدر عورت کی طرف سے مال پائے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ بگلا مارا اور اس کا گوشت کھایا تو دلیل ہے کہ اسی قدر عورت کا مال کھائے گا۔ اور بنگلے کا خواب میں دیکھنا بزرگی پر دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ بنگلے ہے کہ وہ اپنوں میں