D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

بهشت - حضرت جعفر صادق

Topic: بهشت

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں بہشت کا دیکھنا نو وجہ پر ہے : اول علم۔ دوم زہد ۔ سوم احسان چهارم خوشی پنجم بشارت ششم امن هفتم خیر و برکت هشتم نعمت نهم سعادت اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ بہشت میں ہے تو دلیل ہے کہ دو جہان کی مرادیں پائے گا اور اس کے ہاتھ سے بہت سی خیرات ہو گی۔ اگر مصلح دیکھے تو دلیل ہے کہ بیماری یا بلا میں مبتلا ہو گا۔ چنانچہ اہل بہشت کا ثواب پائے گا اور