بهشت - حضرت ابن سیرین
Topic: بهشت
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ . علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بہشت کا دیکھنا حق تعالی کی طرف سے خوشی اور خوشخبری ہے۔ فرمان حق تعالی ہے : ادْخُلُو حَا بِسَلَامٍ آمِنِينَ (اس میں سلامتی اور امن کے ساتھ داخل ہو جاؤ)۔ اور اگر قدر علم و دانش اور دین کی خصلت سیکھے گا۔ لیکن فائدہ نہ اٹھائے گا۔ دیکھے کہ بہشت کے میوے لئے یا کسی نے دیئے اور کھائے تو دلیل ہے کہ جس قدر میوے کھائے ہیں اسی اور اگر کوئی شخص خواب میں حوروں کو بھی دیکھے تو دلیل ہے کہ نزع کا وقت اس پر آسان ہو گا اور اگر دیکھے کہ بہشت میں مقیم ہے لیکن ویران ہے تو دلیل ہے کہ فساد اور گناہ کی طرف مائل ہو گا۔ اور اگر خواب میں دیکھے کہ بہشت اس پر بند کر دیا گیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کے ماں باپ اس سے ناراض ہیں۔ اور اگر دیکھے کہ بہشت کے پاس جا کر واپس ہوا ہے تو دلیل ہے کہ موت کی بیماری میں گرفتار ہو گا۔ لیکن شفاء پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ فرشتے ہاتھ پکڑ کر اس کو بہشت میں لے گئے ہیں اور وہ وقت پر طوبی کے سائے میں بیٹھا ہے تو دلیل ہے کہ دونوں جہان کی مراد پائے گا۔ فرمان حق تعالیٰ ہے : طُوبَى لَهُمْ وَ حُسْنَ مَابِ (ان کے لئے خوشخبری اور اچھا ٹھکانہ ہے)۔ اور اگر دیکھے کہ اس کو شراب اور شیر کے پینے سے منع کیا ہے تو یہ اس کے دین کی تباہی کی دلیل ہے۔ ہے۔ وہ فرمان حق تشرك بالله لَقَدْ حَرَّمَ اللهُ عَلَيْهِ الْجَنَّهَ (اور جو شخص اللہ کے ساتھ شرک کرے گا تو اللہ نے اس پر تعالی ہے : وَمَن شرك بہشت کو حرام کر دیا ۔ کر دیا ہے)۔ کر دیا اور اگر دیکھے کہ بہشت کے میوے اس کو کسی نے دیئے ہیں۔ تو دلیل ہے کہ اس کو اس کے علم سے حصہ ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ بہشت میں آگ ڈالی ہے تو دلیل ہے کہ کسی کے باغ سے حرام کی چیز کھائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ حوض کوثر سے پانی پیا ہے تو دلیل ہے کہ دشمن پر فتح پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کو بہشت کا محل ملا ہے تو دلیل ہے کہ معشوقه دلارام یا کنیز اس کو ملے گی اور نکاح کرے گا۔