... - General
Topic: ...
حضرت بہانی رحمتہ اللہ تعالے یہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اسے ارہ ملایا خود خریدا یا کسی نے اس کو دیا ہے تو اس امر کی دلیل ہے کہ اگر اس کے ہاں بیٹا ہے تو اور بیٹا آئے گا اور اگر لڑکی رکھتا ہے تو اور لڑکی آئے گی۔ اور اگر فرزند نہیں رکھتا ہے، چہار پائے رکھتا ہے تو اس امر کی دلیل ہے کہ ان کی مثل اور چوپائے 6 گے۔