... - حضرت جعفر صادق
Topic: ...
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ بالوں کا خواب میں مونڈے جاتا دیکھنا پانچ وجہ پر ہے : (۱) حج ادا کرتا (۲) سفر کرنا (۳) عزت اور مرتبہ (۴) امن (۵) دولت فرمان حق تعالیٰ ہے محلِقِينَ رُونَكُمْ وَ مُفَصِّرُونَ (اپنے سروں کو منڈوانے والے اور کترانے والے) اور اگر صاحب خواب کو بال منڈانے کی عادت ہے۔ تو اس کے نیک اور بد کی دلیل سہل ہے۔