D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

اپنا سر بڑا دیکھنا

Topic: سر (سری)

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں اپنا سر بڑا دیکھے تو دلیل ہے کہ عزت اور مرتبہ پائے گا۔