پند دادن نصیحت کرنا) - حضرت جابر مغربی
Topic: پند دادن نصیحت کرنا)
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بند دین کی ثابتی ہے۔ کیونکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے : أُحِبُّ الْقَيدُ فِي النَّوْمِ وَلَا أُحِبُّ الْقَلَّ لِاَنَّ الْقَهْدُ نُبَاتُ فِی اللہن میں خواب میں پاؤں کے بند کو پسند کرتا ہوں اور گردن کے بند کو پسند نہیں کرتا ہوں۔ کیونکہ پاؤں کا بند دین میں ثابت قدمی ہے)۔